• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رام اللہ میں دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم،5 فلسطینی زخمی

ہفتہ 20-07-2019
in فلسطین
0
رام اللہ میں دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم،5 فلسطینی زخمی
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رام اللہ میں دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم،5 فلسطینی شدید زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع سے حاصل تفصیلات کے مطابق  آج صبح رام اللہ میں دیار بزیہ نامی قصبے میں دو گاڑیوں کے بیچ خوفناک تصادم ہوا  جس میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے،جن کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سول ڈیفیس کے اہلکار کےمطابق ریسکیو ٹیم فورا موقع پرپہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،بر وقت امدادی کارروائی سے  کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اتنا  شدید تھا کہ  دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔

Tags: ۵ فلسطینی زخمیرام اللہ میں دو گاڑیوں میں تصادم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.