• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دھماکہ خیز مواد لے جانے کے الزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار:اسرائیلی ریڈیو

منگل 04-09-2012
in فلسطین
0
plf israeli radio
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے سرکاری ریڈیونے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں قائم ایک فوجی چوکی سے گذرتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو حراست میں لیا گیا ہے

جس کے قبضے سے مشتبہ پیکٹ اور دھماکہ خیز مواد لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ ایک فلسطینی شہری کو ‘‘حشمونائیم’’ گذرگاہ سے اس وقت حراست میں لیا گیا۔ محروس فلسطینی کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد سے بھرے چار پائپ بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔ صہیونی فوج نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ آیا یہ دھماکہ خیز مواد کہاں سے آیا تھا اور اس کی اگلی منزل کہاں تھی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.