• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خان یونس: چوبیس گھنٹوں میں اسرائیل کی تیسری مرتبہ دراندازی

ہفتہ 25-05-2013
in فلسطین
0
plf 25 tank
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس میں محدود دراندازی کی ہے۔ چوبیس گھنٹے میں تیسری مرتبہ صہیونی فورسز غزہ کی سرحد پار کرکے اس علاقے میں داخل ہوئیں ،اراضی اور تعمیرات کو بلڈوز کیا۔

 

”مرکز اطلاعات فلسطین” کے نمائندے نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی بلڈوزر اور دیگر چھ فوجی گاڑیاں غزہ میں 200 میٹر اندر تک چلی گئیں، القرارہ ٹاؤن میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی اراضی کو روندا گیا، اس دوران اسرائیلی اہلکاروں نے کھیتوں کی جانب بے دریغ فائرنگ بھی کی۔

جمعرات کی صبح سے لیکر جمعہ کی صبح تک اسرائیلی فوج نے تین مرتبہ غزہ میں دراندازی کی ہے۔ جمعرات کی صبح اور شام اور جمعہ کی صبح غزہ کی سرحد پامال کی گئی اور اسرائیلی فورسز نے بڑے پیمانے پر فلسطینی املاک کو نقصان پہنچایا۔

یاد رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ سال 21 نومبر کو سیز فائر معاہدہ ہوا تھا، تاہم اسرائیل مصری کی ثالثی میں ہونے والے اس معاہدے کی بارہا خلاف ورزی کر چکا ہے۔ آئے روز غزہ کی مشرقی سرحد سے صہیونی اہلکار دراندازی کرکے فلسطینی املاک کو نقصان پہنچاتے رہتے ہیں، صہیونی لڑاکا طیارے بی متعدد بار غزہ پر بمباری کر چکے ہیں، ادھر مغربی ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کے واقعات بھی تسلسل سے جاری ہیں۔ نومبر سے اب تک اسرائیلی فوج پانچ فلسطینیوں کو شہید کرچکی اور درجنوں کو زخمی اور گرفتار کر چکی ہے۔ مغربی ساحل پر کی گئی فائرنگ میں لگ بھگ 40 ماہی گیر زخمی ہوئے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.