• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کو ختم نہیں کیا جاسکتا: امریکی جنرل مکینزی

حماس ایک انقلابی تحریک ہے،  اگر اس کے 99 جنگجو بھی مارے جاتے ہیں تو 100 واں کھڑا ہو کر انقلاب کا اعلان کر دے گا۔

جمعرات 13-06-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کو ختم نہیں کیا جاسکتا: امریکی جنرل مکینزی

US Marine Corps General Kenneth F. McKenzie Jr., Commander of the US Central Command (CENTCOM), poses for a picture during his visit to a military base in al-Kharj in central Saudi Arabia on July 18, 2019. - McKenzie pledged on July 18 to work "aggressively" to ensure maritime safety in strategic Gulf waters after a spate of attacks blamed on Iran. McKenzie's visit to Saudi Arabia comes a day after the US House voted to block $8.1 billion in arms sales to the kingdom and other allies, in a move likely to be vetoed by President Donald Trump. (Photo by Fayez Nureldine / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "مجھے اسرائیل کے اس خیال سے انتہائی ہمدردی ہے کہ آپ کو حماس کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو حقیقت کا سامنا کرنا چاہئے آپ  حماس  مکمل خاتمہ نہیں کر سکتے۔

افغانستان میں امریکی کمانڈ سیٹکام کے سابق جنرل مکینزی کا انے امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کے ساتھ  یوکرین کے تنازعے، اور اسرائیل  کی غزہ پر جارحیت کے حوالے سے بات کی ، میزبان کی جانب سے سوال حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ جیتی جا سکتی ہے؟ پر اپنے خیالات کا اظاہر کرتےہوئے  سابق جنرل مکینزی نے کہا کہ  میرے خیال میں یہ ممکن ہے جس کے لیے بعد میں غزہ کے اندر جنگ کی نہیں بلکہ ایک وژن کی ضرورت ہے جس میں اسرائیلی فوجیوں کے علاوہ دیگر فوجی بھی شامل ہوں لیکن اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ  اسرائیل حماس کو مکمل طورپر ختم کرسکتا ہے تو یہ ممکن نہیں ہے ۔

سابق جنرل مکینزی کے بقول  حماس کو انتہائی کمزور کیا جاسکتا ہے لیکن ختم نہیں  اور اس کےلئے "میں سمجھتا ہوں کہ عرب فوجیں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے کی وجہ سے بہترین ہوں گی۔

"انہوں نے اس پر زور دیا کہ اس کے لیے توجہ سرمایہ کاری، انفراسٹرکچر کی تعمیر اور بحالی، اور انسانی امداد کے کاموں پر مرکوز رکھنے کی ضرورت ہوگی،”لیکن آپ کو اسے یقینی بنانا ہوگا کہ حماس اس سسٹم  کا حصہ نہ ہو۔

امریکی جنرل نے کہا کہ  "مجھے اسرائیل کے اس خیال سے انتہائی ہمدردی ہے کہ آپ کو حماس کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو حقیقت کا سامنا کرنا چاہئے آپ  حماس  مکمل خاتمہ نہیں کر سکتے۔

حماس ایک انقلابی تحریک ہے،  اگر اس کے 99 جنگجو بھی مارے جاتے ہیں تو 100 واں کھڑا ہو کر انقلاب کا اعلان کر دے گا۔ حماس ایک نظریہ بن گیا ہے اس معاملے سے کسی اور طریقے سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلیجنرل مکینزیحماسصیہونیغزہفلسطینینظریہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.