• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کا اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہادتوں پر اظہار افسوس

بدھ 26-08-2009
in فلسطین
0
fawzi
0
SHARES
0
VIEWS

fawzi اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے رفح کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے انسانیت کیخلاف سنگین اسرائیلی جرم قرار دیا ہے

– بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے نہ صرف غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے بلکہ وہاں محصور فلسطینیوں پر بمباری کر کے بے گناہوں کے قتل عام کا سلسلہ بھی جاری ہے- حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کے نتیجے میں اسرائیلی ہمت اتنی بڑھ چکی ہے کہ اب وہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی بمباری سے باز نہیں آتا- ترجمان نے کہا کہ عرب ممالک نے خاموش رہ کر اور فلسطینی اتھارٹی نے امن مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھ کر اسرائیل کو اس قتل عام کا لائسنس دے رکھا ہے- گزشتہ روز اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی بھائی شہید اور 7 زخمی ہوگئے تھے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.