• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس اور الفتح قومی حکومت کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر متفق

جمعہ 24-02-2012
in فلسطین
0
plf hamas_and_fatah1
0
SHARES
0
VIEWS

plf hamas_and_fatah1

فلسطین کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور الفتح کے جمعرات کے روز ہنگامی اجلاس میں قومی حکومت کی تشکیل کے سلسلےمیں قابل ذکر پیش رفت نہ ہونے کے باعث دونوں پارٹیوں کی قیادت نے بات چیت جاری رکھنے پراتفاق کیا ہے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے ذرائع کے مطابق جمعرات کو قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات قومی حکومت کے قیام میں کئی اہم امورابھی تک حل طلب ہیں ، تاہم دنوں جماعتوں کی قیادت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور صدر محمود عباس نے حکومت سازی کے لیے میرا تھن ریس جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
جمعرات کے روز ہونے والے اجلاس میں تنظیم آزادی فلسطین کی ہنگامی قیادت کے چناؤ۔ مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے قومی حکومت کےقیام، صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے عہدیداروں کے چناؤ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں جماعتوں کےدرمیان سلیم زعنون کی سربراہی میں فلسطین نیشنل کونسل کی ہنگامی کمیٹی کے انتخاب پراتفاق کیا گیا تاہم اراکین کے چناؤ کا مرحلہ ابھی باقی ہے۔
جمعرات کی شام قاہرہ میں تنظم آزادی فلسطین کی نئی قیادت کے چناؤ کے سلسلے میں منعقدہ ہنگامی اجلاس میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل، فتح کےلیڈر محمود عباس اور دیگر تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان شریک تھے، توقع ہے کہ کل جماعتی ہنگامی اجلاس آج بھی جاری رہے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.