• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس اور اسرائیل کے درمیان براہ راست مذاکرات

بدھ 08-07-2009
in فلسطین
0
hamas
0
SHARES
0
VIEWS

hamasصیہونی حکومت نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں آئندہ چند دنوں میں حماس کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور شروع ہوگا۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل نے کہا ہے کہ  اسرائیل کے قیدی فوجی اور بعض فلسطینی

 

 

قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں آئندہ چند دنوں میں مصر کی ثالثی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان براہ راست مذاکرات ہوں گے۔ واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے موجودہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے حکم پر چار ماہ قبل صیہونی حکومت کے گرفتار شدہ فوجی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات روک دۓ گۓ تھے۔ صیہونی فوجی گیلعاد شالیت کو پچیس جون دوہزار چھ کو فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں گرفتار کرلیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.