• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 16 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حسن بورینی کا اہل غزہ کو خراج تحسین

جمعرات 01-10-2009
in فلسطین
0
hussnie-mohamed-boreni
0
SHARES
0
VIEWS

hussnie-mohamed-boreni فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن حسن بورینی نے غزہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے-انہوں نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے غزہ کیخلاف اسرائیل جارحانہ کارروائیاں کر رہا ہے- غزہ ابھی تک جنگ کی مشکلات سے دوچار ہے-سردی کا موسم آنے کی وجہ سے بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو جائے گا- انہوں نے کہا کہ اسرائیلی سرکشی کے جواب میں فلسطین عوام کا اتحاد بے انتہا ضروری ہے- آج فلسطینیوں کو جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ اتحاد ہے- حسن بورینی نے اہل غزہ کے صبر اور ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ وہ غزہ کے باسیوں کی مشکلات دور فرمائے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.