• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین: چینل ’’الاسیر‘‘ کے ڈائریکٹر و دیگر ملازمین گرفتار کر لیے گئے

جمعرات 17-05-2012
in فلسطین
0
plf channel
0
SHARES
0
VIEWS

plf channel

اسرائیلی فوج مغربی کنارے کے جنین شہر کے مختلف علاقوں میں پر دھاوا بولا اور سیٹلائٹ چینل ’’اسیر‘‘ کے ڈائریکٹر اور چینل میں کام کرنے والے دیگر ورکرز کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی جانب منتقل کردیا ہے۔

 

مقامی افراد نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے فلسطینی اسیران امور کے لیے مختص چینل ’’الاسیر‘‘ کے ڈائریکٹر بھاء موسی کے گھر پر حملہ کیا اور انہیں گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔ اسی طرح عجہ گاؤں میں ایک کارروائی کی گئی جہاں سے چینل میں کام کرنے والے دیگر افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جنین میں چینل کا افتتاح حال ہی میں ہوا ہے، حالیہ گرفتاریاں بھی اسی تناظر میں کی گئیں ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ موسی کے دو بھائی پہلے ہی اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے جنین شہر کے قریبی دیہاتوں عرانہ، جلبون اور دیر ابو ضعیف میں ھنگامی چیک پوسٹیں قائم کرکے شہریوں کو زدوکوب کیا۔ اسرائیلی فوجی گزرنے والی ہر گاڑی کو روک کر اس کی تلاشی لیتے رہے۔ مسافروں کے شناختی کارڈز چیک کیے جاتے رہے۔ مقامی افراد نے بتایا کہ جنین کے مغربی گاؤں زبوبا میں بھی اسرائیلی عسکری چیک پوسٹ قائم کی گئی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.