مغربی کنارے کے شہر جنین کے یعبد ٹاؤن میں ایک اسکول کے قریب چیک پوسٹ قائم کرکے شہریوں کو روکنا شروع کردیا، علی الصبح قائم کی گئی اس چیک پوسٹ کے باعث اسکولوں، یونیورسٹیوں کے طلبہ اور اپنے کاموں پر جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
اسرائیلی فوج نے گاڑیوں کو روک مسافروں سے ان کے شناخت نامے طلب کرنے اور ان کی تلاشی لینا شروع کردی، شہریوں کو زدوکوب کیا جاتا رہا۔ سیکڑوں طلبہ، ورکرز، ملازمین اور کسانوں بر وقت اپنے اپنے مقامات پر پہنچنے سے محروم ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کے آئے روز کے سکیورٹی اقدامات کے باعث یعبد ٹاؤن کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
