• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنگ کے زخمی فلسطینی ماں بیٹا ترکی سے واپسی پر اسرائیل میں گرفتار

جمعہ 12-09-2014
in فلسطین
0
plf returnfronturkey
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی میں دوران جنگ زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان اور اس کی والدہ کو ترکی میں علاج سے واپسی پر بن گوریون ہوائی اڈے پر حراست میں لے لیا۔

انسانی حقوق کی ایک تنظیم "مرکز برائے انسانی حقوق” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ غسان ماہر سعید عبدالنبی اور اسکی والدہ صبیحہ عبدالنبی جمعرات کو ترکی سے ہوائی جہاز کے ذریعے بن گوریون ہوائی اڈے پہنچے تھے جہاں انہیں جہاز سے اترتے ہی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دونوں ماں بیٹا دو غزہ کی پٹی میں زخمی ہونے کے بعد ترکی لے جائے گئے تھے جہاں وہ دو ہفتے اسپتال میں زیر علاج رہے۔

گرفتار ماں بیٹے کا تعلق شمالی غزہ کے علاقے بیت لاھیا سے ہے۔ اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غسان ماہر کے پیٹ میں گولے کا ایک شیل لگا تھا جبکہ اس کی والدہ کی ٹانگ میں گولی لگی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.