• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ثابت قدم فلسطینی کے سامنے صیہونی ریاست گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

ہفتہ 07-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ثابت قدم فلسطینی کے سامنے صیہونی ریاست گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی جیل میں انتظامی قیدکے خلاف مسلسل 103 دن تک بطور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ماہر الاخرس نے صہیونی حکام کی طرف سے 26 نومبر کو رہا کیے جانے کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال معطل کردی ہے۔

فلسطینی اسیران  کے امور کی کمیٹی  کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ  اسیر ماہر الاخرس نے 103 دن تک بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔ وہ 26 نومبر کو اپنی رہائی تک اسپتال میں زیرعلاج رہیں گے اور ان کی انتظامی قید میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

فلسطینی تحریک اسیران نے ماہر الاخرس کو بھوک ہڑتال کا مقصد پورا ہونے پرمبارک باد پیش کی ہے۔

تحریک کی طرف سے اسیر الاخرس کے ساتھ قومی اور عوامی سطح‌پر یکجہتی پر فلسطینی عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ 49 سالہ اسیر الاخرس کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے۔ اس نے 27 جولائی 2020ء کو اسرائیلی جیل میں انتظامی قید میں چار ماہ کی توسیع کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.