• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تین فلسطینی اسیران اسرائیلی جیل سے رہا، انجینئر گرفتار

منگل 24-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1464
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی نوجوان انجینیر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ادھر اسی شہرسے تعلق رکھنے والے تین شہریوں کو چار ماہ تک انتظامی حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوجیوں نے 27 سالہ انجینیر محمد ابو طامع کو جنوبی نابلس کی ایک فوجی چیک پوسٹ سے گذرتے ہوئے حراست میں لیا۔ گرفتاری کے بعد موقع پر بھی اس سے تفتیش کی گئی۔ بعد ازاں اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنین شہر اور اس کے نواحی قصبوں میں 120 اضافی چیک پوسٹیں قائم کر رکھی ہیں، جس کے نتیجے میں شہریوں کی نقل وحرکت میں سخت مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

ادھر ایک دوسری پیش رفت میں جنین شہر سے تعلق رکھنے والے تین شہریوں معتصم بربور، رامز الاسمر اور حمزہ صائل جرار کو چار ماہ تک انتظامی حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتین فلسطینی اسیران اسرائیلی جیل سے رہا، انجینئر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.