• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تنظیم آزادی فلسطین کے قائدین کا اجلاس دوسری مرتبہ ملتوی

ہفتہ 11-02-2012
in فلسطین
0
plf second2
0
SHARES
1
VIEWS

plf second2

تنظیم آزادی فلسطین کے ایگزیکٹو کمیٹی کے دو اراکین نےغزہ میں مشرق وسطی کی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ تنظیم آزادی فلسطین کے قائدین کا اٹھارہ فروری کو ہونے والا اجلاس مزید تین روز تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

 

قبل ازیںیہ اجلاس دو فروری کو ہونا تھا جسے ملتوی کر کے اٹھارہ فروری کو ہونا تھا کہ دوسری مرتبہ ملتوی کردیا گیا۔
تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن حنا عمیرہ نے بتایا کہ اجلاس فلسطینی صدر محمود عباس کی رام اللہ میں بعض سیاسی مصروفیات کے بعد موخر کیا گیا ہے۔ حنا عمیرہ نے تنظیم آزادی فلسطین کےاجلاس میں حماس کی شرکت کی صورت میں دی جانے والی دھمکیوں کے متعلق بتایا کہ ایسی دھمکیاں کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل صہیونی ریاست اس قسم کی دھمکیاں دیتا رہا ہے۔
پی ایل او کی قائدانہ فریم ورک کے رکن ڈاکٹر یاسر الوادیہ کا کہنا تھا کہ یہ اجلاس تین روز کے لیے موخر کیا گیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اجلاس صدر محمود عباس کی درخواست پر ملتوی کیا گیا ہے۔
یاسر الوادیہ نے بتایا کہ پی ایل او کے ان اجتماعات میں حماس اور فتح کے مابین مفاہمت کے نتیجے میں بنائی گئی کمیٹیوں کے کام کا جائزہ لیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.