• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک فتح کے متحارب گروپوں میں فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق

پیر 21-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0728
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کی حکمراں جماعت تحریک فتح کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں جنین شہر سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ گولی کا نشانہ بننے والی فلسطینی خاتون کے تین چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ روز شمالی جنین میں الیامون کے مقام پر فتح کے دو متحارب گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔ اس دوران ایک گولی 30 سالہ نداء تیسیر ابو الھیجاء کے سرمیں جا لگی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی۔

عینی شاہدین کا کہناہے کہ نداء تیسیر ایک تین منزلہ پلازے میں اپنے فلیٹ میں موجود تھی جب اچانک ایک گولی اس کے سرمیں آلگی۔ اسے اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی مگر وہ راستے ہی میں دم توڑ گئی تھی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتحاوی گروپوں میں تصاد کے نتیجے میں خاتون کی قتل کے خلاف مقامی آبادی میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقامی شہریوں نے صدر عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک نہتی خاتون کو گولیاں مار کر قتل کرنے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے انہیں قرار واقعی سزا دیں۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ فتحاوی اختلافات کی بھینٹ چڑھنے والی خاتون کے تین بچے ہیں جن کی عمریں آٹھ سال سے کم ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک فتح کے متحارب گروپوں میں فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.