• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت عمر: صہیونی فوج  نے فلسطینی نوجوان کوفائرنگ سے زخمی کردیا

فلسطینی نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور وہ تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل ہے

جمعرات 29-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت عمر: صہیونی فوج  نے فلسطینی نوجوان کوفائرنگ سے زخمی کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے فلسطینی نوجوان کے سینے اور کمرمیں گولیاں ماریں جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق، غیرقانونی صہیونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز نے بدھ، 28 دسمبر 2022 کو تاریخی شہر الخلیل کے شمال  واقع بیت عمر قصبے میں ایک فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں  مار کر زخمی کر دیا جب وہ فوجی چیک پوسٹ کے قریب سے گزررہا تھا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  فلسطینی نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور وہ تشویشناک حالت میں اسپتال میں ہے۔

دوسری جانب صہیونی فورسز نے  نوجوان کو زخمی کرنے کے بعد  اشتعال میں آنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں  جس سے متعدد فلسطینیوں کو سانس لینے میں تکلیف  ہوگئی۔

Tags: اسرائیلیبیت عمرزخمیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.