• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: یہودی کالونی میں مقیم فلسطینیوں کی کالونی سے باہر جانے پرپابندی

ہفتہ 27-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0463
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے میں بنائی گئی ’’شاعربنجمن‘‘ نامی یہودی کالونی میں رہنے والے پچیس سال سے کم عمر نوجوانوں کے کالونی سے باہر جانے پرپابندی عائد کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’شاعر بنجمن‘‘ یہودی کالونی کے اندر رہنے والے پچیس سال سے کم عمر کے فلسطینی نوجوان تا اطلاع ثانی کالونی سے باہر کام کاج کے لیے نہیں جاسکتے۔ فلسطینی شہریوں کو کالونی سے باہر جانے سے روکنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب 18 فروری کو اسی کالونی کے گیٹ پر چاقو کے حملے میں ایک یہودی فوجی کو قتل کردیا گیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ فوج نے 25 سال سے کم عمر فلسطینیوں کے صنعی علاقے میں داخلے پربھی پابندی عائد کی ہے۔ صنعی کالونی میں صرف اسی فلسطینی کو داخل ہونے کی اجازت ہوگی جس کے پاس خصوصی اجازت نامہ ہوگا۔

خیال رہے کہ دو ہفتے قبل دو فلسطینی لڑکوں 14 سالہ عمر طہ الریماوی اور ایھم صباح نے ’’شاعر بنجمن‘‘ کالونی میں ایک شاپنگ مال میں گھس کر ایک فوجی اہلکار کو قتل کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس: یہودی کالونی میں مقیم فلسطینیوں کی کالونی سے باہر جانے پرپابندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.