• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے سات فلسطینی اسرائیل کی انتظامی حراست میں منتقل

اتوار 21-12-2014
in فلسطین
0
plf transfer
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے بیت المقدس سے پچھلے چند روز میں  بلا جواز حراست میں لیےگئے سات فلسطینیوں کو انتظامی حراست میں منتقل کردیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتوار کو صہیونی حکام نے بیت المقدس کے رہائشی ادھم الھندی کو حراست میں لینے کے بعد انتظامی حراست میں منتقل کردیا ہے۔ جس کے بعد انتظامی حراست میں ڈالے گئے القدس کے باشندوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی وزیر برائے داخلی سلامتی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بیت المقدس کے شعفاط پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے محمد ادھم الھندی کو چھ ماہ کےلیے انتظامی حراست میں ڈالنے کا حکم دیا۔

فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پرمشتمل کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ صہیونی فوج نے ادھم الھندی کو 18 دسمبر کوحراست میں لیا تھا جس کے بعد اسے ایک سیکیورٹی مرکز میں رکھا گیا۔

ابوعصب نے فلسطینی اسیران کو بغیر مقدمہ چلائے انتظامی حراست میں رکھنے کے صہیونی فیصلے کی شدید مذمت کی اور اسے غیرقانونی اور غیراخلاقی قرار دیا۔

خیال رہے کہ اسرائیل محض شبے کی بنیاد پر فلسطینی اسیران کو  انتظامی حراست میں رکھنے کی ایک غیرقانونی اور غیراخلاقی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست میں ڈالے گئے فلسطینیوں کی تعداد سیکڑوں میں بتائی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.