• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے تین فلسطینی بچوں کو گھر پر نظربندی کی سزا

پیر 02-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1203
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین بچوں کو پانچ پانچ دن تک گھروں میں نظر بند رکھنے اور ان کے والدین کو جرمانے ادا کرنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ تینوں بچوں کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے وسطی قصبے العیسویہ سے بتایا جاتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کو اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے تین بچوں 17 سالہ شادی ماھر عودہ، 16 سالہ مجد مروان داری اور 14 ساہ فادی رافت العیساوی کو پانچ پانچ دن تک ان کے گھروں میں نظر بند رکھنے کا حکم دیا۔ ان تینوں بچوں کوگذشتہ روز ہی حراست میں لیا گیا تھا۔

بچوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے انہیں بتایا گیا ہے کہ نظربندی کے عرصے میں بچوں کو اسکول جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ نیز بچوں کے والدین کو جرمانوں کی سزائیں بھی دی گئی ہیں۔

بہ ظاہر نظربندی کی سزا کا سامنا کرنے والے بچوں پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا مگرخیال یہ ہے کہ انہیں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کے الزام میں یہ سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس کے تین فلسطینی بچوں کو گھر پر نظربندی کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.