• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس : چاقو کے حملے میں یہودی آباد کار زخمی، حملہ آور فرار

منگل 03-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1217
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں سوموار کی شام ایک فلسطینی شہری کے چاقو کے حملے کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار زخمی ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کار پر چاقو سے حملہ پرانے بیت المقدس شہر میں پیش آیا۔ حملہ آور کارروائی کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔

واقعے کے فوری بعد اسرائیلی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کر دیا، تاہم حملہ آور کا کوئی پتا نہیں چل سکا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی خاتون ترجمان لوبا السمری کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ایک چاقو ملا ہے۔ پولیس نے حملہ آور کی تلاش کے لیے چھاپے مارے ہیں۔ آخری اطلاعات تک مشتبہ فلسطینی نوجوان کی تلاش جاری تھی۔

ترجمان نے بتایا کہ فلسطینی چاقو بردار کے حملے کا نشانہ بننے والا یہودی آباد کار 60 سال کی عمر کا ہے اور اسے الخالدیہ کے مقام پر چاقو سے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

خیال رہے کہ پچھلے سال اکتوبر کے بعد سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اب تک فلسطینی شہریوں کے مزاحمتی حملوں میں 34 صہیونی ہلاک 500 زخمی ہوئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس : چاقو کے حملے میں یہودی آباد کار زخمی، حملہ آور فرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.