• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

اتوار 27-12-2015
in فلسطین
0
Quds 1Pales
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر بیت المقدس پر ایک فلسطینی نوجوان پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا- دوسری طرف ہزاروں فلسطینیوں نے سنیچر کو ایک اڑتیس سالہ فلسطینی خاتون کے جلوس جنازہ میں جو جمعے کو رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہوگئی تھی، بڑی تعداد میں شرکت کی- فلسطین کی ہلال احمر کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق اس فلسطینی خاتون کے جسم پر دس گولیوں کے نشان تھے- جس سے پتہ چلتا ہے کہ سفاک صیہونی فوجیوں نے اسے دس گولیاں ماری ہیں- فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں سنیچر کو بھی دو فلسطینی شہید ہوئے تھے

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.