• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صیہونی آباد کاروں کے لیے 700 مکانات کی تعمیر کا منصوبہ

جمعرات 14-03-2019
in فلسطین
0
بیت المقدس میں صیہونی آباد کاروں کے لیے 700 مکانات کی تعمیر کا منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزارت برائے ہاؤسنگ اور آباد کاری نے مقبوضہ بیت المقدس صیہونی آباد کاروںکے لیے مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ القدس میں صیہونی آباد کاروں کے لیے گھروں کی تعمیر کا اعلان انتخابی معرکے کا حصہ ہے۔ ان میں سے بعض مکانات گرین لائن سے باہر تعمیر کئے گئے ہیں۔

رپورٹ کےمطابق اسرائیلی حکومت گرین لائن سے باہر، بسغات زئیو اور راموت صیہونی آباد کاروں کے لیے 700 مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق القدس کی الفی منشیہ ، عمنوئیل اور آدام ، بیت اریہ اور معالیہ افرایم میں 260 مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ادھر اسرائیلی وزیر خزانہ موشے کاحلون کا کہنا ہے کہ القدس کے جن علاقوں میں مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ان میں پچھلے کچھ عرصے سے تعمیرات پر پابندی تھی۔ مگر اب وہاں پر بھی مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

Tags: اسرائیلالقدسانتخابیبیت المقدستعمیراتحکومتصیہونیفلسطینمقبوضہمکاناتوزارتوزیر خزانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.