• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی فلسطینی صحافی محمد القیق کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا فیصلہ

بدھ 18-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1410
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں طویل بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی اور سعودی ٹی وی المجد کے نامہ نگار محمد اسامہ القیق کےاہل خانہ نے بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے القیق کی کل جمعرات 19 مئی کو رہائی کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر صحافی کے اہل خانہ کی جانب سے پریس کو جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے انہیں اطلاع دی گئی ہے کہ محمد القیق کو کل جمعرات کو صحرائی جیل النفحہ سے رہا کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ 33 سالہ محمد اسامہ القیق سعودی رعب کے المجد ٹی وی کے لیے مقبوضہ مغربی کنارے سے نامہ نگار ہیں۔ انہیں اسرائیلی فورسز نے 21 نومبر2015ء کو شمالی رام اللہ کے ابو قش قصبے سے ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد انہیں چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل کردیا گیا۔ صہیونی حکام القیق کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں کرسکے ہیں اس کے باوجود اس کی مدت حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کا اعلان کیا گیا تو القیق نے اس کے خلاف بھوک ہڑتال کردی تھی۔ قریبا تین ماہ تک جاری رہنے والی بھوک ہڑتال کے بعد رواں سال مارچ میں اسرائیلی حکام نے القیق کی سزا میں مزید توسیع نہ کرنے کی شرط پراسے بھوک ہڑتال ختم کرنے پر قائل کیا جس کے بعد مئی میں اس کی رہائی کا اعلان کیا گیا تھا۔

بل ازیں فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ 94 دن تک اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے صحافی اسامہ القیق کو 21 مئی کو رہا کیا جائے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبھوک ہڑتالی فلسطینی صحافی محمد القیق کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.