• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیران کی رہائی سےانکار اسرائیل کی بدمعاشی ہے:امام قبلہ اوّل

ہفتہ 20-02-2016
in فلسطین
0
0pales003001
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں کی زندگی سے کھیلنا اسرائیل کی بدمعاشی اور غںڈہ گردی ہے۔ انہوں نے بھوک ہڑتالی صحافی محمد القیق سمیت تمام بھوک ہڑتالی فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی پابندیوں کے باوجود 50 ہزار فلسطینی قبلہ اوّل میں نماز جمعہ میں پہنچنے میں کامیاب رہے۔

نماز جمعہ کی امامت الشیخ محمد سلیم نےکی۔ انہوں نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بھوک ہڑتالی اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

الشیخ محمد سلیم نے کہا کہ فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کی رہائی کا موقع اسرائیل کے ہاتھ سے نکلتا جا رہاہے۔ ہم اسرائیل سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انتظامی حراست میں ڈالے گئے تمام فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کو یقینی بنائے۔ انہوں نے صحافیوں کو پابند سلاسل کرنے اور انہیں بھوک ہڑتال پرمجبور کرنے کو حریت انسانی اور آزادی اظہار رائے پرکھلی جارحیت قرار دیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبھوک ہڑتالی اسیران کی رہائی سےانکار اسرائیل کی بدمعاشی ہے:امام قبلہ اوّل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.