• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بغیرجرم کے صیہونی زندان میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

منگل 17-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بغیرجرم کے صیہونی زندان میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اس وقت صیہونی زندانوںمیں خواتین اوربچوں سمیت 3ہزار سے زائد فلسطینی قید ہیں جن میں سے اکثریت بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کے قانون کے تحت قید ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شہر طولکرم میں   انسانی حقوق کی عالمی تنظیم   ریڈ کراس کے دفتر کے سامنے  صیہونی زندانوں میں بغیر کسی جرم کے قید فلسطینیوں کے اہلخانہ ، انسانی حقوق کے کارکنان اور سماجی  کارکنان کی بڑی تعداد نے  پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

مظاہرین نے ہاتھوںمیں پلے کارڈ اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جس پر انتظا می حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  گرفتار فلسطینیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا جبکہ  اسرائیلی جیلوںمیں قید فلسطینیوں کی  ناگفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا ۔

Tags: انتظامی حراستصیہونی زندانطولکرمفلسطینی اسیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.