• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایہود براک اور محمود عباس کا معطل امن مذاکرات بحالی پر تبادلہ خیال

بدھ 22-08-2012
in فلسطین
0
plf barak haneyya
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیر "جنگ”ایہود براک اور فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل اور فتح کےدرمیان منجمد امن مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے طریقہ کار سے متعلق ایک مرتبہ پھر تبادلہ خیال کیا ہے۔ منگل کے روز اسرائیلی ریڈیو نے اپنے شبینہ نشریئے میں انکشاف کیا کہ ایہود براک نے محمود عباس کو ٹیلی فون کر کے انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔ ریڈیو کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں علاقے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے فتح اور اسرائیل کے درمیان معطل امن مذاکرات کو ازسر نو شروع کرنے کے طریقہ کار پر بھی گفتگو کی۔ یاد رہے کہ ایہود براک کےعلاوہ اسرائیلی صدر شمعون پیریز اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے بھی فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو عید کی رات ٹیلی فون پر عید الفطر کی مبارکباد دی

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.