• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایک ہی فلسطینی گاؤں پر اسرائیلی فورسز کا تیسری مرتبہ حملہ

اتوار 20-01-2013
in فلسطین
0
plf third
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب واقع ایک ہی فلسطینی گاؤں پر تیسری مرتبہ حملہ کردیا ہے۔

یہ آبادی فلسطینی شہریوں نے شہر کے شمال مغرب کے گاؤں بیت اکسا کے قریب بسائی تھی۔ شمالی القدس میں اسرائیلی نسلی امتیاز کی مظہر دیوار فاصل اور یہودی آباد کاری کے خلاف سرگرم قومی مہم کے ڈائریکٹر نبیل حبابہ نے بتایا کہ اسرائیلی اہلکاروں کی بڑی تعداد نے صبح سات بجے گاؤں پر حملہ کیا۔

ذرائع ابلاغ کو دیے گئے اپنے بیان میں نبیل حبابہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوجیوں نے گاؤں میں موجود انسانی حقوق کے رضا کاروں کی تصاویر اتار لی ہیں. اسی طرح اینٹوں سے تعمیر کی گئی ایک مسجد کی تصاویر بھی اتاری گئیں، اہلکاروں نے شہریوں کو آگاہ کیا کہ اب کسی کو بھی اسرائیلی فوج کی اجازت کے بغیر مسجد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے۔ اسرائیلی فوج کے ان اقدامات کے خلاف فلسطینی شدید احتجاج کر رہے ہیں اور انہوں نے صہیونی فوج کے احکامات ماننے سے انکار کردیا ہے۔

یہودی آبادکاری مخالف قومی مہم کے رہنما نبیل حبابہ نے دو ٹوک انداز میں بتایا کہ الکرامہ گاؤں کے باسی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے۔ انہوں نے فلسطینی شہریوں اور عالمی رضا کاروں سے اپیل کی کہ اسرائیلی مظالم کیخلاف اس احتجاج میں شریک ہوں۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.