• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اہل القدس کی اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری

پیر 20-02-2012
in فلسطین
0
plf alquds_clashes
0
SHARES
1
VIEWS

plf alquds_clashes

اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد میں مقبوضہ مشرقی القدس میں موجودگی کے بعد اہالیان القدس اور صہیونی فورسز کے مابین جھڑپیں جاری ہیں۔

 

صہیونی فورسز کی بڑی تعداد مسجد اقصی پر حملہ کرنے والے یہودی آباد کاروں کی حفاظت کےلیے کل سے یہاں موجود ہے۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں حالات اس وقت کشیدہ ہو گئے جب اسرائیلی فوج نے جگہ جگہ فلسطینی شہریوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا جس پر مشتعل فلسطینیوں نے اسرائیلی فورسز پر پتھراؤ شروع کر دیا۔
جن علاقوں میں جھڑپیں ہوئیں ان میں یہودی بستی ’’ھارھزیتیم‘‘ کی قریبی رأس العامود کالونی کی جھڑپوں میں تین فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے یہاں نوجوانوں پر اشک آور گیس کے شیلوں کی بوچھاڑ کر دی۔ علاقے سے ایک سترہ سالہ نوجوان ابو ناب کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کرحراست میں بھی لے لیا گیا۔
سلوان کے علاقے کی دفاعی کمیٹی کا کہنا ہے کہ مسجد اقصی اور الساھرہ درواز کے مابین واقع باب حطہ کے قریب بھی فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ العیسویہ کے کچھ علاقوں سے بھی جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.