• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اگر مسجد اقصی کو کوئی نقصان پہنچا تو امت حکمرانوں کو معاف نہیں کرے گی

پیر 28-09-2009
in فلسطین
0
aqsa11
0
SHARES
0
VIEWS

aqsa11 مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح نے مسجد اقصی میں صہیونیوں کے داخل ہونے کی ذمہ داری اسرائیلی حکومت پر عائد کی-

 

انہوں نے کہا کہ اگر مسجد اقصی کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہوگی- الشیخ رائد صلاح نے بیان میں کہا کہ مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے فلسطینی اپنا خون پیش کرنے کے لیے تیار ہیں- مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہیں- الشیخ رائد صلاح نے مسلمان حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ خاموشی توڑیں اور مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کریں- مسجد اقصی اگر کوئی نقصان پہنچا تو امت اپنے حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی- بالخصوص فلسطینی اتھارٹی کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا جو مسجد اقصی کی حفاظت کی ذمہ داری چھوڑ کر اسرائیلی حکومت سے مذاکرات کے لیے مارے مارے پھر رہی ہے- فلسطینی صدر محمود عباس اسرائیلی وزیر اعظم سے مصافحوں اور معانقوں کا تبادلہ کررہے ہیں جبکہ ان کی حکومت مسجد اقصی کی بے حرمتی اور اسے شہید کرنے کی سازشوں میں مصروف عمل ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.