• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

او آئی سی کی یہودیوں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت

منگل 29-09-2009
in فلسطین
0
oic
0
SHARES
0
VIEWS

oic

اسلامی کانفرنس تنظیم کے جنرل سیکرٹری پروفیسر اکمل الدین احسان اوگلو نے یہودیوں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے تازہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے اسرائیل کی القدس اور مسجد اقصیٰ کے خلاف منظم منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔

 

قاہرہ میں ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہودیوںکی جانب سے مسجد اقصیٰ پرحملہ اور اس کی بے حرمتی کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ یہ یہودی حکومت کی جانب سے بیت المقدس کو یہودیانے اور اسلامی شعائرکا مذاق اڑانے کی روز مرہ کی پالیسی کا حصہ ہے۔

اکمل الدین احسان اوگلو نے عالمی براردری سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے مقدس مذہبی مقام کی یہودیوں کے ہاتھوں بے حرمتی کے واقعات کا سختی سے نوٹس لے اور اسرائیل کو جنیوا کنونشن کے تحت بنائے گئے قوانین کا پابند بنائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.