• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اوسلو معاہدے کو جھٹلانے والے فلسطینی جج کا ٹرائل

پیر 19-01-2015
in فلسطین
0
plf judje-trial
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کی سپریم جوڈیشل کونسل نے سنہ 1994 ء میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان طے پائے اوسلو معاہدے کی مخالفت کرنے والے ایک سینیر جج کا ٹرائل شروع کیا ہے۔ عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے والے فاضل جج خود بھی فوج داری عدالت سے وابستہ رہ چکے ہیں۔

ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین علی مھنا نے مجسٹریٹ درجے کی فوجی عدالت کے جج کا معاملہ ایگزیکٹو عدالت کو بھجوا دیا ہے جس میں ان کے خلاف باضابطہ کارروائی کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کی اوسلو معاہدے کو جھٹلانے والے جج کے خلاف کارروائی کے لیے صدر محمود عباس نے عدالتی قانون میں ترمیم کی ہے جس کے بعد جوڈیشل کونسل کو کسی بھی جج کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ فلسطینی جج کے خلاف اس نوعیت کی کارروائی کے حوالے سے فلسطین کے عوامی اور قانونی حلقوں میں تشویش کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے۔

آئین میں ترمیم کے بعد جوڈیشل کونسل اوسلو معاہدے کے انکاری جج کو قید اور جرمانہ کی سزا دے سکتی ہے۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ پیشتر مغربی کنارے کے شہر جنین میں قائم مجسٹریٹ عدالت کے جج احمد الاشقر نے ایک اسرائیلی شخص کے مقدمہ کی سماعت کےدوران اوسلو معاہدے کے تحت فیصلہ کرنے سےانکار کردیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قانون کے تحت اوسلو معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.