• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اوباما صہیونیوں کی مدد کررہے ہیں: ابو حلبیہ

بدھ 09-09-2009
in فلسطین
0
drahmad-halbia
0
SHARES
0
VIEWS

drahmad-halbia فلسطینی مجلس قانون ساز میں القدس کمیٹی کے رکن ڈاکٹر احمد ابو حلبیہ نے مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے نواح میں یہودی آبادیوں کی تعمیر کے لیے فلسطینی اراضی غصب کرنے کو اس خوفناک صہیونی سازش کی کڑی قرار دیا ہے

 

جو بیت المقدس کو 600 مربع کلو میٹر تک وسیع کرنے کی ہے- ابو حلبیہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بیان میں کہا کہ اسرائیلی حکومت بیت المقدس کو 2010ء تک 600 مربع کلو میٹر تک وسیع کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے- وہ بیت المقدس اور مسجد اقصی کے گرد یہودی آبادیوں کی تعمیر کے ذریعے گھیرا تنگ کر رہی ہے- اس نے بیت المقدس اور مسجد اقصی کے گرد کے علاقے کو صہیونیوں سے بھر دیا ہے- ابو حلبیہ نے مزید کہا کہ یورپی یونین کی طرف سے رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق بیت المقدس میں صہیونیوں کے لیے پانچ سو نئے گھروں کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے- یہ اعلان اس بات کی دلیل ہے کہ امریکی صدر براک اوباما صہیونیوں کی مدد کر رہے ہیں- حالانکہ کہا یہ جارہا ہے کہ امریکی صدر یہودی آبادیوں کی تعمیر کے مخالف ہیں-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.