• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتہا پسند یہودیوں کا فلسطینی کے گھر پر قبضہ

پیر 27-07-2009
in فلسطین
0
zionist
0
SHARES
0
VIEWS

zionist انتہا پسند صہیونی گروپ نے مقبوضہ بیت المقدس کے وسط میں الشیخ جراح محلے میں ایک فلسطینی شہری کے گھر پر قبضہ کر لیا- اسرائیلی پولیس قبضہ گروپ کی حفاظت کر رہی ہے

– قبضہ گروپ اپنے  ہمراہ گھر کو گرانے کیلئے بلڈوزر بھی لایا تھا انتہا پسند صہیونیوں نے بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں اور متعدد غیر ملکیوں پر حملہ بھی کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے مزید چار غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے-اسرائیلی فوج اس سے پہلے دسیوں غیر ملکیوں کو گرفتار کر چکی ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.