• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست کا مقصد ہماری آزادی چھیننا ہے: قفیشہ

اتوار 04-05-2014
in فلسطین
0
plf custody
0
SHARES
0
VIEWS

بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ممبر پارلیمان حاتم قفیشہ نے کہا ہے کہ انتظامی حراست کی پالیسی کا مقصد اسیران کو بغیر کسی وجہ کے لمبے دورانیوں کے لئے حراست میں لئے رکھنا ہے۔

 

145 مہینوں سے اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے شکار حاتم قفیشہ نے ایک خفیہ خط میں بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت کو یقین ہے کہ کوئی بھی عالمی قانون یا انسانی اقدار اسے فلسطینی عوام پر ظلم ڈھانے سے نہیں روک سکتا ہے، اسی لئے وہ فلسطینی عوام کو ایسی سزائیں سناتے ہیں جن پر ان کا دل مطمئن ہوتا ہے۔

رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں موجود انتظامی اسیران نے اسرائیل کی ناانصافی کا سامنا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور انہوں نے بھوک ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ یہ غیر قانونی حراست ختم ہوسکے۔

انہوں نے فلسطینیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہر جگہ اس احتجاج کی حمایت کریں۔ قفیشہ کا کہنا تھا کہ انتظامی حراست پالیسی اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک عوامی حمایت حاصل نہیں ہو

جاتی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.