• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امن معاہدہ فلسطینیوں کی پشت پرچھرا گھونپناہے، یونین آف فیمنسٹ ایکشن

بدھ 26-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امن معاہدہ فلسطینیوں کی پشت پرچھرا گھونپناہے، یونین آف فیمنسٹ ایکشن
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یونین آف فیمنسٹ ایکشن ان نابلس کے شرکاء نے  بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں امریکی سرپرستی میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے خلاف نعرےدرج تھے۔

 گزشتہ روزمقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس میں انجمن حقوق برائے نسواں یونین آف فیمنسٹ ایکشن ان نابلس کی جانب سے امریکی سرپرستی میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کے خلاف مؤقف کا انعقاد کر تے ہوئے شہر کے مرکز میں شہداء اسکوائر میں تقریب کا انعقادکرتے ہوئے مظاہرہ کیا گیا جس میں حقوق نسواں کے کارکنوں اور دھڑوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔

تقریب کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں امارات اور اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ یونین آف فیمنسٹ ایکشن کےکوآرڈینیٹر، غدیر بکر  نے دنیا کی تمام جماعتوں اور یونینوں سے صدی کی ڈیل کے خلاف ڈٹ جانے اور فلسطینی مقاصد کی حمایت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہاکہ یہ معاہدہ فلسطینی جدوجہد کے مقصد کی پشت پر ایک چھرا گھونپنے کے برابر ہے جسے ہم کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

Tags: امارات ، اسرائیل معاہدہصدی کی ڈیلغدیر بکرمقبوضہ فلسطینیونین آف فیمنسٹ ایکشن ان نابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.