• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکی سفیرکی الوداعی تقریب میں شریک صحافیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پیر 11-05-2015
in فلسطین
0
plf against-journalist
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل میں متعین امریکا کے سبکدوش ہونے والے سفیر کی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں منعقدہ ایک الوداعی تقریب میں شرکت کرنے والے بعض مقامی صحافیوں کی وجہ سے فلسطین بھر کے صحافتی اور عوامی حلقوں میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہ ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے صحافتی اداروں نے ان صحافیوں کے احتساب کامطالبہ کیا ہے جنہوں نے امریکی سفیر کی الوداعی تقریب کی کوریج کے لیے پارٹی میں شرکت کی تھی۔

فلسطین کے جرنلسٹ بلاک کی جانب سے جاری ایک بیان میں امریکی سفیرکی الوداعی تقریب میں شرکت کو سنگین’’جرم‘‘ قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ایسے تمام صحافیوں کی فلسطینی کے مختلف پرلیس کلبوں کی رکنیت منسوخ کی جائے جو امریکیوں اور صہیونیوں کی تقاریب کی کوریج کرتے ہیں۔

بیان میں عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان صحافیوں کا کھل کربائیکاٹ کریں جو مسئلہ فلسطین کو سرد خانے میں ڈالنے والوں کی کوریج کرتے اور فلسطینیی قوم کی توہین کے مرتکب ہوتے ہیں۔

بیان میں امریکی سفیر کی الوداعی تقریب میں شرکت کرنے والے صحافیوں سے کہا گیاہے کہ وہ قوم سےمعافی مانگیں اور آئندہ کے لیے ایسی کسی بھی متنازعہ تقریب میں شرکت سے سختی سے گریز کریں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.