• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکا نے حماس کے نائب صدر اور خاتون رہنما کو وحشیانہ جرائم کا مرتکب ٹھہرایا

بدھ 13-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
امریکا  نے حماس کے نائب صدر اور خاتون رہنما کو وحشیانہ جرائم کا مرتکب ٹھہرایا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا نے ایک بار پھر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے نائب صدر صالح العاروری اور سرکردہ فلسطینی خاتون رہنما احلام تمیمی کے خلاف اشتعال انگیز مؤقف اختیار کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے ایک بیان میں حماس کے نائب صدر کو وحشیانہ جرائم کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔

گرین بیلٹ نے ٹویٹر پرپوسٹ ایک اشتعال انگیز بیان میں لکھا کہ دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے میں اسرائیل اور امریکا کی مدد کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ صالح العاروری کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کی مالی مدد کی جائے گی۔

امریکی مندوب گرین بیلٹ کا مزید کہنا ہے کہ سابق اسیرہ احلام تمیمی کے بارے میں امریکیوں کو علم ہونا چاہیے۔ وہ حماس کی ایک دہشت گرد رکن ہے جس نے 7 بچوں سمیت 15 افراد کو قتل کیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس نومبر میں امریکا نے صالح العاروری اور حزب اللہ کے دو رہنما خلیل یوسف حرب اور ھیثم علی طبطبائی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر50 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اسرائیلاسیرہاشتعال انگیزامریکاایلچیٹویٹرجرائمحزب اللہحماسدنیادہشت گردصدرفلسطینمشرق وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.