• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس کو بچانے کیلئے زیادہ وقت نہیں،احمد عطون

جمعرات 13-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس کو بچانے کیلئے زیادہ وقت نہیں،احمد عطون
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی رہنما  کاکہنا ہے کہ صیہون دشمنوں سے القدس کو شدید خطرات لاحق ہیں القدس کو بچانے کیلئے حقئقی معنوں میں عرب اور اسلامی تعاون کی ضرورت ہے ورنہ القدس ہمارےہاتھ سے نکل جائے گا۔

فلسطینی رہنمااور پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون  نےمقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی املاک کی مسماری  کی مہم میں غیرمعمولی تیزی پر اپنی تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ  اسرائیل القدس کو یہودیانے کیلئے فلسطینیوں کو بےگھر کررہاہے، القدس کو صیہونی دشمنوں سے شدید خطرات لاحق ہیں اس وقت القدس کو بچانے کیلئے حقئقی معنوں میں عرب اور اسلامی تعاون کی ضرورت ہے ورنہ القدس ہمارےہاتھ سے نکل جائے گا اور وہاں پر بسنے والے مسلمانوں کو وہاں سے نکال کر القدس کی تمام اسلامی مقدسات کو یہودیت میں تبدیل کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں 2400 فلسطینی املاک جن میں زیادہ تر رہائشی مکانات شامل ہیں کو مسمار کیا گیا جس کے باہر پانچ ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں ۔

Tags: احمد عطونالقدسصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدسیہودیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.