• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’’القدس چینل‘‘ کی خاتون صحافی مسلسل پچیس ماہ سے گرفتار

منگل 22-11-2011
in فلسطین
0
plf women
0
SHARES
4
VIEWS

plf women

القدس کی اسرائیلی عدالت نے ’’القدس چینل‘‘ میں کام کرنے والی معروف خاتون صحافی اسراء سلھب کی مدت حراست میں پچیس ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پیر کے روز دیے گئے اپنے فیصلے میں عدالت کا کہنا تھا کہ صحافیہ سے مزید تحقیق کے لیے انہیں مزید حراست میں رکھا جائے۔

 

ذرائع ابلاغ کی آزادی کے لیے کام کرنے والے سنٹر ’مدی‘‘ نے اسرائیلی عدالت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسرائیلی حکام کی جانب سے صحافیوں پر حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔
خیال رہے کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے خاتون صحافی کے شوہر کو بھی گرفتار کر رکھا ہے۔ انہیں لگ بھگ ایک ماہ قبل ’’المسکوبیہ‘‘ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.