• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں یہودی آباد کاری کے خلاف تحریک انتفاضہ شروع کر سکتے ہیں: القدس سینٹر

بدھ 29-07-2009
in فلسطین
0
quds
0
SHARES
0
VIEWS

quds مقبوضہ بیت المقدس میں قائم القدس انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر محمد صادق نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے القدس میں غیر قانونی آباد کاری کا سلسلہ جاری رکھا تو وہ اس کے خلاف عوامی تحریک انتفاضہ شروع کرسکتے ہیں۔

 مقبوضہ بیت المقدس میں ایک اخبار کو اٹنرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شیخ جراح کے علاقے میں اسرائیل کی غیر قانونی مداخلت پرالقدس کے شہریوں کا احتجاج فلسطینی عوام کے اتحاد اور یکجہتی کی بہترین مثال ہے۔ اسرائیلی اقدامات کے خلاف القدس کے شہریوں کا یہ پہلا اجتماعی احتجاج کا مظاہرہ ہے۔ اسرائیلی نے غیر قانونی یہودی آباد کاری کا سلسلہ جاری رکھا تو اس کے خلاف شہر بھرکے عوام کو اکھٹا کیاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی کوشش کررہا ہے، فلسطینی عوام اسرائیل کو اس کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ مسجد اقصیٰ کے قریب اسرائیل نے شیخ جراح اور سلوان کے مقامات  پر القدس کے شہریوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کے خلاف پورے بیت المقدس میں عوام یک زبان ہیں۔ اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو ان اقدامات کے خلاف عوامی تحریک انتفاضہ شروع کریں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.