• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں ناموں کوعبرانی میں بدلنے سے زمینی حقیقت نہیں بدل سکتی: العیسوی

پیر 20-07-2009
in فلسطین
0
plf alquds
0
SHARES
0
VIEWS

plf alquds

فلسطینی وزیر ثقافت اسامہ العیسوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس میں تاریخی مقامات کے عربی ناموں کوعبرانی ناموں میں بدلنے سے القدس کی زمینی حقیقت تبدیل نہیں ہوگی۔

 

غزہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بیت المقدس کے تاریخی مقامات کے عربی ناموں کو عبرانی اور توراتی ناموں میں تبدیل کررہا ہے، یہ اسرائیل کی خام خیالی ہے کہ وہ تاریخی مقامات کے ناموں کو تبدیل کرکے القدس پریہودیوں کا حق ثابت کرے گا۔ اسرائیل نے بیت المقدس اور 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے تمام علاقوں کے ناموں کی تبدیلی کے لیے "لیکوڈ” سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند”یسرائیل کاٹز” کو یہ منصوبہ سونپ رکھا ہے۔ یسرائیل مقبوضہ فلسطین کے تمام شہروں اور بیت المقدس کو یہودی رنگ میں رنگنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.