• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں امارات کوسفارت خانہ کھولنے کی صہیونیوں کی تجویز

جمعہ 04-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس میں امارات کوسفارت خانہ کھولنے کی صہیونیوں کی تجویز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے میئر موشے لیون نےکہا ہےکہ وہ اماراتی حکام سےیروشلم میں سفارت خانہ کھولنے کے لئے کہیں گے۔

صہیونی عہدیدار میئر موشے لیون نےکہاہےکہ ہم متحدہ عرب امارات سے یروشلممیں اپنا سفارتخانہ کھولنے کے لئے کہنا چاہتے ہیں اورہم متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں اور رہائشیوں کی آمد کےمنتظر ہیں ساتھ ہی ہمارے پاس ان کے لیےبہت سی پیش کشیں ہیں۔

یادرہے کہ متحدہ عرب امارات اور صہیونی حکومت نےحال ہی میں تل ابیب اور ابوظہبی کے مابین تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد عالماسلام میں امارت کے اس اقدام کی شدید مذمت کی جارہی ہے  اورباضمیر قومیں اور شخصیات اس کو اسلامی امت کےساتھ غداری اور فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف قرار دے رہے ہیں ۔

 سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ یہ اقدام پوری امت مسلمہ کے ساتھ غداری اور صیہونیوں کی خدمت ہےجبکہ امریکہ کے اور اسرائیل کے غلام عرب حکمرانوں نے متحدہ عرب امارات کے اس اقدام کی حمایت کی ہے۔

Tags: "یروشلم پوسٹالقدسصہیونیئزممتحدہ عرب اماراتموشے لیون
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.