• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس فاؤنڈیشن کا یونیسکو سے مراکشی دروازے کی پل کی حفاظت کا مطالبہ

ہفتہ 05-11-2011
in فلسطین
0
plf alquds_door
0
SHARES
0
VIEWS

plf alquds_door

’’القدس فاؤنڈیشن انٹرنیشنل‘‘نے اقوام متحدہ کی تعلمی، سائنسی و ثقافتی تنظیم ’یونیسکو‘ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ القدس کے تاریخی ورثے کی حفاظت کرے اور اسرائیل کو قبلہ اول مسجد اقصی کے امور میں مداخلت سے روکے۔ فاؤنڈیشن نے عالمی تنظیم سے صہیونی حکام کو مسجد اقصی کے مراکشی دروازے کا پل گرانے سے باز رکھنے کی اپیل بھی کی۔

 

ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ بیان میں القدس فاؤنڈیشن نے قبلہ اول مسجد اقصی کے مراکشی دروازے کے پل کو گرانے کےاسرائیلی فیصلے پر عمل درآمد روکنے کے لیے یونیسکو کی فوری مداخلت پر زور دیا۔ فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ القدس کا معاملہ پورے خطے کے استحکام کے لیے انتہائی اہم ہے، علاقے کے تمام سیاسی معاملات کا محور یہ مقدس شہر ہے۔
عالمی القدس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر یاسین حمود کا کہنا تھا کہ یونیسکو میں فلسطین کی مستقل رکنیت فلسطینی قوم کو انصاف کی فراہمی کے لیے درست سمت اقدام ہے۔
حمود نے فلسطینی اتھارٹی کیجانب سے اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا. انہوں نے کہا مراکشی دروازے کی جانب آنے والے راستے کے انہدام کو روکنے کے لیے یونیسکو کے ساتھ متحد ہو کر معاملات کرنے کا وقت آگیا ہے۔اس اہم موقع پر فلسطینی قوم کے درمیان تقسیم شدید نقصان کا باعث ہوگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.