• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس:بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کا الزام، دو فلسطینی نوجوان گرفتار

منگل 17-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1398
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی روشنی میں پولیس نے چھاپہ مار کر شمال مشرقی بیت المقدس سے دو مشتبہ فلسطینی مزاحمت کاروں کو حراست میں لیا ہے۔ 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حراست میں لیے گئے لڑکے بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ دونوں فلسطینیوں کو 11 مئی کو شمال مشرقی بیت المقدس سے گرفتار کیا گیا۔ ان دونوں پر شبہ ہے کہ وہ بیت المقدس میں ایک مزاحمتی کارروائی میں فوجی افسر کو زخمی کرنے میں بھی ملوث ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کی گرفتار کیے گئے فلسطینیوں سے تفتیش جاری ہے تاہم ان کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

ادھر اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں بیت المقدس میں پانچ میں سے چار بم دھماکے ہوئے تھے جب کہ پانچویں دھماکہ خیز مواد کو پھٹنےسے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا تھا۔ دھماکوں کے شعبے میں دو فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالقدس:بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کا الزام، دو فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.