• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الطیبہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کی فائرنگ سے شہید

اتوار 28-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0467
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی پولیس نے الطیبہ کے علاقے میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ صیہونیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ نوجوان اسرائیل کے پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتا تھا۔

دوسری جانب دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ جنین شہر کے جنوب میں صیہونیوں نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالطیبہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کی فائرنگ سے شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.