• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 الخلیل میں صہیو نی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ زخمی   

جمعہ 20-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 الخلیل میں صہیو نی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ زخمی   
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں افراد تشدد کا نشانہ بنے جبکہ معصوم بچہ ربڑ کی گولیوں کی زد میں آگیا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل کے وسط میں الشہدا اسٹریٹ کے داخلی راستے پر تعینات قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں میں متعدد فلسطینی تشدد کا نشانہ بنے جبکہ صہیونی فوج کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کے فائر کیے گئے جس کی زد میں آکر  ایک 15 سالہ بچہ ٹانگ میں گولی لگنے  سے زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ فلسطینی نوجوانوں نے  بھی جوابی کارروائی کر تے ہوئے  صہیونی فوج پر پتھراؤ کیا   ۔

Tags: الخلیلصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.