• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں زیتون کے 200 پھل دار پودے تلف

بدھ 26-12-2018
in فلسطین
0
الخلیل میں زیتون کے 200 پھل دار پودے تلف
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کے پھل دار باغات میں موجود سیکڑوں درخت کاٹ ڈالے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابقمقامی فلسطینی سماجی کارکن راتب الجبور نے بتایا اسرائیلی حکام نے زیتون کے 200   پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تلف کردہ باغ مقامی فلسطینی شہری برکات مر کا بتایا جاتا ہے۔

ادھراسرائیلی فوج نے یطا قصبے میں صیہونی کالونی کی توسیع کے لیے مقامی فلسطینی اراضی کی کھدائی اور مویشیوں کا ایک باڑہ بھی تباہ کردیا ہے۔

Tags: اراضیاسرائیلالخلیلباغاتتلفزیتونصیہونیفلسطینقصبےمغربی کنارےمویشیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.