• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں ایک مکان میں آگ لگنے سے دو بچے جاں بحق

جمعرات 07-03-2019
in فلسطین
0
الخلیل میں ایک مکان میں آگ لگنے سے دو بچے جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک مکان میں آگ لگنے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی پولیس کے ترجمان کرنل لوئی ارزیقات نے بتایا کہ رات گئے ایک مکان میں آتش زدگی کے باعث 4 سالہ بچہ وائل الرجبی اور ایک دوسرا بچہ جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ ایک بچے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: آتش زدگیاسپتالآگالخلیلبچےپولیسترجمانجاں بحقفلسطینمغربی کنارےمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.