منگل 17 مئی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

افریقی یونین کمیشن میں اسرائیل کی شمولیت پر مشاورت کا فیصلہ

جمعہ 13-08-2021
in خاص خبریں, رپورٹس, فلسطین
0
افریقی یونین کمیشن میں اسرائیل کی شمولیت پر مشاورت کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کو یونین کمیشن میں مبصر کا درجہ دینے پر افریقی یونین کے رکن ممالک کے ایک گروپ کی طرف سے کیے گئے تحفظات پر غور کرنے کے لیے تنظیم کا اجلاس ایک بار پھر بلایا جائے گا۔

عرب افریقی ملک الجزائر کی طویل سفارتی کوششوں کے بعد قابض صیہونی ریاست اسرائیل  کو افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین موسی فقی کے فیصلے کے تحت یونین میں مبصر رکن کا درجہ دینے کا معاملہ ایک بار پھر یونین کے ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔ الجزائر کی طرف سے افریقی یونین کے آئندہ سال ایگزیکٹو کونسل کے ایجنڈے کے تحت براعظمی تنظیم پر قابض ریاست کے لیے مبصر کا درجہ دینے میں کامیاب ہوگیا۔ افریقی یونین کے رکن ممالک کے ایک گروپ کی طرف سے کیے گئے تحفظات پر غور کرنے کے لیے تنظیم کا اجلاس ایک بار پھر بلایا جائے گا۔الجزائر کی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ افریقی یونین کے رکن ممالک کی جانب سے افریقی یونین کی آئندہ ایگزیکٹو کونسل کے ایجنڈے میں اس فیصلے کے بارے میں تحفظات کو شامل کیا گیا ہے کیونکہ یہ فیصلہ پہلے کی وسیع مشاورت کے بغیر لیا گیا تھاجس میں  تمام رکن ممالک کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

اجلاس میں یہ دیکھا جائے گا کہ آیا افریقی یونین کے سربراہ کے پاس رکن ممالک سے مشورے کے بغیر کسی ملک کو مبصر رکن کا درجہ دینے کا اختیار ہے یا نہیں۔

Tags: اسرائیلافریقی یونینتحفظاتصیہونی فوج
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیلی پولیس فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہے، اسرائیلی اخبار

Next Post

افریقی یونین کمیشن میں اسرائیل کی رکنیت کے خلاف مشاورت بد نیتی ہے،یائر لبید

Next Post
افریقی یونین کمیشن میں اسرائیل کی رکنیت کے خلاف  مشاورت بد نیتی ہے،یائر لبید

افریقی یونین کمیشن میں اسرائیل کی رکنیت کے خلاف مشاورت بد نیتی ہے،یائر لبید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ
خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ

16 مئی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شمیئول جورڈر نے کہا کہ ہم آج بی بی سی سے ڈاؤننگ سٹریٹ...

Read more
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

16 مئی 2022
0
اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: یوم نکبہ پر بین الاقوامی مظاہرے

16 مئی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.