• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں پرعباس ملیشیا کا وحشیانہ تشدد

اتوار 03-11-2013
in فلسطین
0
Untitled-1 copy
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز اور انٹٰیلی جنس حکام کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے کارکنوں کے لیے کام کرنے والے شہری بھی بیہمانہ تشدد کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہفتے کے روز رام اللہ اور البیرہ کے مقامات پر عباس ملیشیا نے فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کے خلاف کارروائی میں کئی کارکنوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عباس ملیشیا کے انٹیلی جنس غنڈہ گردوں نے رام اللہ میں اسیران نیٹ ورک کے ایک کارکن کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گھر میں کھڑی ان کی گاڑی اور دیگر ضروری اشیاء قبضے میں لینے کے بعد سماجی کارکن کو گھیسٹ کر سڑک پرلایا گیا تھا، جہاں اسے بری طرح مارا پیٹا گیا ہے۔ بعد ازاں حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

اسیران کے لیے کام کرنے والی تنظیم "انین اسیران” کی ترجمان بشریٰ الطویل نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ ہمارے کارکن ایک اسیر کے اہل خانہ سے مل کر واپس آ رہے تھے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے انہیں زدو کوب کیا۔ اس دوران ایک کارکن اکیس سالہ اسامہ جہاد شتات اپنی کار کے اپنے گھر جا رہا تھا کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں ان اس کا تعاقب کیا اور اس کے گھرمیں پہنچ کراس سے گاڑی کی چابی چھین لی گئی اور لیپ ٹاپ کمپیوٹرسمیت کئی دوسری اشیاء بھی قبضے میں لینے کے بعد اسامہ جہاد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کی ترجمان نے عباس ملیشیا کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عباس ملیشیا کے سیکیورٹی ادارے اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست فلسطینی شہریوں کےاہل خانہ سے روابط رکھنے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ یوں عباس ملیشیا درپردہ اسرائیلی فوج کا کردار ادا کر رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.